Saturday, November 23, 2024
الرئيسيةبریکنگ نیوزنئے اسلامی سال کا آغاز، غلاف کعبہ تبدیل

نئے اسلامی سال کا آغاز، غلاف کعبہ تبدیل

نئے اسلامی سال کا آغاز، غلاف کعبہ تبدیل، غلاف کعبہ کی تیاری پر 2 کروڑ سعودی ریال سے زیادہ لاگت آئی ہے۔

uae-urdu.com

   غلاف کی تبدیلی نماز عشاء کے بعد شروع کی گئی، اس موقع پر کعبتہ اللّٰہ کے چاروں جانب حفاظتی بیریئر لگائے گئے۔ غلاف کعبہ کی تبدیلی  کا عمل 3 سے 4 گھنٹوں میں مکمل کیا گیا۔

غلاف کعبہ جسے کسوا کہا جاتا ہے، ہر سال تبدیل کیا جاتا ہے۔ واضح رہے کہ غلاف کعبہ سلک، سونے اور چاندی کے تار سے سلائی اور کڑھائی کرکے تیار کیا جاتا ہے۔

uae-urdu.com

اسے تیار کرنے میں ایک طویل وقت اور طریقہ کار لگتا ہے۔ جون 2023 کے مہینے میں مورخہ 09 ذی الحج کو حرمین شریفین کے آفیشل فیس بک پیج نے کعبہ شریف کے کسوہ کی تازہ ترین تصاویر شیئر کیں جو اگلے ماہ جون 2023 میں لگائی جائیں گی۔ غلاف کعبہ
کی تبدیلی کی تقریب آج ہوی
مزید پڑھئے
نئے عمرہ سیزن کے آغاز کا اعلان
حاجیوں کی تعداد 18 لاکھ سے زیادہ لیکن اندازوں سے بہت کم، سعودی ادارہ شماریات
مقالات ذات صلة
- Advertisment -
Google search engine

الأكثر شهرة

احدث التعليقات